2

نوشکی میں بسوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی

  • News cod : 55057
  • 13 آوریل 2024 - 13:47
نوشکی میں بسوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ نوشکی قومی شاہراہ پر مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے،

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ نوشکی قومی شاہراہ پر مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے، اتنی سخت سکیورٹی کے بعد بھی بسوں کو اس طرح کے واقعات پیش آنا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، ہم سکیورٹی اداروں سے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55057