1

 جو اللہ کی معرفت رکھے گا وہ اس سے محبت کرے گا، اور…

  • News cod : 55178
  • 17 آوریل 2024 - 5:46
 جو اللہ کی معرفت رکھے گا وہ اس سے محبت کرے گا، اور…
مَنْ عَرَفَ اللّهَ أحَبَّهُ، وَ مَنْ عَرَفَ الدُّنْيا زَهِدَ فيها

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام:

مَنْ عَرَفَ اللّهَ أحَبَّهُ، وَ مَنْ عَرَفَ الدُّنْيا زَهِدَ فيها

جو اللہ کی معرفت رکھے گا وہ اس سے محبت کرے گا، اور جو دنیا کی معرفت رکھے گا وہ اس میں پار سائی اختیار کرے گا ۔

(کلمۃ الامام الحسن علیہ السلام۷، ص۱۴۰)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55178

ٹیگز