7

سید ناصر شیرازی کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

  • News cod : 56100
  • 16 ژوئن 2024 - 17:57
سید ناصر شیرازی کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات
ایم ڈبلیو ایم رہنماء نے علامہ ساجد نقوی کے داماد سید تہذیب الحسن کی ناگہانی وفات پر تعزیت کی۔انہوں نے فاتحہ خوانی بھی کی اور مرحوم کے لواحقین کیلئے صبر اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔

وفاق ٹائمز، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی اور مجلس علمائے مکتب اہلبیت کے نائب صدر علامہ اقبال بہشتی نے قائد اسلامی تحریک پاکستان اور بزرگ عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی اور ان کے داماد سید تہذیب الحسن کی ناگہانی وفات پر تعزیت کی۔

انہوں نے فاتحہ خوانی بھی کی اور مرحوم کے لواحقین کے لئے صبر اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56100

ٹیگز