5

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی

  • News cod : 56112
  • 18 ژوئن 2024 - 12:00
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی
حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی معدے میں انفکشن ہونے کی وجہ سے تہران کے ایک اسپتال میں داخل ہوئے جس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ان کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچے۔

وفاق ٹائمز، حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی معدے میں انفکشن ہونے کی وجہ سے تہران کے ایک اسپتال میں داخل ہوئے جس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ان کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچے۔

اس دوران آیت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے علاج کے طریقہ کار سے متعلق معلومات فراہم کی اور آگاہ ان کی مکمل صحت و تندرستی کی دعا کی اور کہا:آپ کی زندگی کا ہر لمحہ با برکت رہاہے، اور آپ کا وجود علمی لحاظ ، لوگوں کی ہدایت کے لحاظ سے اور علم کے لحاظ سے نفع بخش رہا ہے، خدا آپ کو سلامت رکھے۔

اس ملاقات میں آیت اللہ مکارم شیرازی نے بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی کی مہربانی اور محبت پر اظہار تشکر کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56112

ٹیگز