34

علامہ شبیر حسن میثمی سے شیعہ علماء کونسل اسلام آباد، راولپنڈی کے ذمہ داران کی اہم ملاقات

  • News cod : 56340
  • 28 ژوئن 2024 - 21:30
علامہ شبیر حسن میثمی سے شیعہ علماء کونسل اسلام آباد، راولپنڈی کے ذمہ داران کی اہم ملاقات
30 جون کو "علماء و ذاکرین کانفرنس" کے حوالے سے اہم ایجنڈا زیر بحث رہی مختلف اہم امور کو حتمی شکل دی گئی اور کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں انشاءاللہ کانفرنس 30 جون کو جامع مسجد امام صادق ع G/9/2 کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے

وفاق ٹائمز، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ سے شیعہ علماء کونسل راولپنڈی، اسلام آباد کے ذمہ داران کی اہم ملاقات مرکزی دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان میں ہوئی۔

30 جون کو “علماء و ذاکرین کانفرنس” کے حوالے سے اہم ایجنڈا زیر بحث رہی مختلف اہم امور کو حتمی شکل دی گئی اور کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں انشاءاللہ کانفرنس 30 جون کو جامع مسجد امام صادق ع G/9/2 کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے، مرکزی سیکرٹری جنرل نے مختلف امور پر ذمہ داران کی رہنمائی بھی فرمائی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56340

ٹیگز