رسول اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
يا فاطِمَةُ! كُلُّ عَينٍ باكِيَةٌ يَومَ القِيامَةِ إلاّ عَينٌ بَكَت عَلى مُصابِ الحُسَينِ
اے فاطمہ! قیامت کے دن تمام آنکھیں گریہ کریں گی جز اس آنکھ کے جس نے امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر گریہ کیا ہو گا۔
بحارالانوار، ج 44، ص 293












