34

کسی مومن کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ خدا کی نافرمانی ہوتے دیکھے

  • News cod : 56730
  • 14 جولای 2024 - 7:31
کسی مومن کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ خدا کی نافرمانی ہوتے دیکھے
لا تَحِلُّ لِعَينٍ ‏مُؤمِنَةٍ تَرَى اللّه‏َ يُعصى فتَطرِفُ حتّى يُغَيِّرَهُ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

لا تَحِلُّ لِعَينٍ ‏مُؤمِنَةٍ تَرَى اللّه‏َ يُعصى فتَطرِفُ حتّى يُغَيِّرَهُ

کسی مومن کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ خدا کی نافرمانی ہوتے دیکھے اور اس پر اپنی آنکھیں بند کر لے مگر یہ کہ وہ اس صورتحال کو بدل دے۔

الأمالى، طوسى، ص ۵۵

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56730

ٹیگز

مزید خبریں