11

ٹرمپ اور جو بائیڈن میں کوئی فرق نہیں، زینب سلیمانی

  • News cod : 5689
  • 15 دسامبر 2020 - 21:43
ٹرمپ اور جو بائیڈن میں کوئی فرق نہیں، زینب سلیمانی
حوزہ ٹائمز|جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے روسی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ٹرمپ اور جو بائیڈن میں کوئی فرق نہیں، ٹرمپ نے میرے بابا کو قتل کرنے کا حکم دیا اور بائیڈن نے اسکی حمایت کی۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے روسی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ٹرمپ اور جو بائیڈن میں کوئی فرق نہیں، ٹرمپ نے میرے بابا کو قتل کرنے کا حکم دیا اور بائیڈن نے اسکی حمایت کی۔

مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

https://aparat.com/v/jZ37R

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5689