18

علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم معتدل مزاج شخصیت کے مالک تھے، علامہ شبیر میثمی

  • News cod : 57159
  • 28 آگوست 2024 - 20:02
علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم معتدل مزاج شخصیت کے مالک تھے، علامہ شبیر میثمی
قائد مرحوم نے ملک میں قانون اور آئین کے رائج کرنے میں بھرپور جدوجہد کی، ملک کا حل ہی آئین و قانون کی بالادستی میں ہے۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین کی برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا: علامہ مفتی جعفر حسین نے ملک میں قانون اور آئین کے رائج کرنے میں بھرپور جدوجہد کی۔

انہوں نے کہا: علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم معتدل مزاج شخصیت کے مالک تھے۔

انہوں نے مزید کہا: قائد مرحوم نے ملک میں قانون اور آئین کے رائج کرنے میں بھرپور جدوجہد کی، ملک کا حل ہی آئین و قانون کی بالادستی میں ہے۔

علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: ہم ان کی علمی خدمات اور قیادت کی بھرپور جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57159

ٹیگز