وفاق ٹائمز، دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جن طلباء / طالبات نے میٹرک (عامہ) ، ایف اے (خاصہ ) ، بی اے (عالیہ) اور ایم اے (عالمیہ ) وفاق المدارس سے پاس کیا ہوا ہے وہ مندرجہ بالا کتابوں کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایک ہی سمسٹر میں امتحان پاس کر کے دیگر بورڈ کے برابر ( مساوی ) سند ضرور حاصل کریں تاکہ ہر شعبہ میں اپلائی کے لیے اھل ہو سکیں ۔
نوٹ : پرنسپل ، مدیران مدرسہ و اساتذہ کرام سے گذارش ہے کہ اس پیغام کو طلباء / طالبات تک ضرور پہچائیں تاکہ وہ ان معلومات سے فائدہ اٹھا سکیں ۔
مزید تفصیلات کے لیے AIU کی ویب سایٹ یا ان کے پراسپکٹ کو مطالعہ کریں۔
دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور
فون : 04235884425 / 04235857691
ویب : wmshia.com
طلبا و طالبات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایک ہی سمسٹر میں امتحان پاس کر کے مساوی سند ضرور حاصل کریں
پرنسپل ، مدیران مدرسہ و اساتذہ کرام سے گذارش ہے کہ اس پیغام کو طلباء / طالبات تک ضرور پہچائیں تاکہ وہ ان معلومات سے فائدہ اٹھا سکیں
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57351












