40

وفاق المدارس الشیعہ شعبہ قم  کے ضمنی امتحانات 28 ستمبر 2024 سے شروع ہوں گے

  • News cod : 57354
  • 08 سپتامبر 2024 - 17:17
وفاق المدارس الشیعہ شعبہ قم  کے ضمنی امتحانات 28 ستمبر 2024 سے شروع ہوں گے
شعبہ امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 ستمبر ہے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس شعبہ قم کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 14 اکتوبر 2023 سے شروع ہوں گے۔

دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم سے جاری اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 ستمبر ہے۔

یہ بھی کہا گیا ہے کہ داخلہ فارم دفتر مدرسہ الامام المنتظر یا وفاق ٹائمز کی ویب سائٹ

https://wifaqtimes.com/37946

سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے موجودہ نصابی کتب

 

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے گذشتہ سالوں کے پیپرز کے نمونہ جات

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57354

ٹیگز