امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اِنَّ الْشَّيْطانَ لَيَطْمَعُ فى عالِمٍ بِغَيْرِ اَدَبٍ اَكْثَرُ مِنْ طَمَعِهِ فى عالِمٍ بِاَدَبٍ، فَتَاَدَّبوا وَ اِلاّ فَاَنْتُمْ اَعرابٌ
شیطان عالم با ادب کی نسبت عالم بے ادب (کو گمراہ کرنے کے لیے) زیادہ پُر توقع ہوتا ہے۔ پس تمہیں با ادب ہونا چاہیے ورنہ تم بیابان میں رہنے والے بدو ہو (یعنی تہذیب و تمدن سے دور ہو)۔
اعلام الدین، ص 96












