23

دعاؤں کی قبولیت کا راز

  • News cod : 57907
  • 06 اکتبر 2024 - 6:35
دعاؤں کی قبولیت کا راز
منْ سَرَّهُ أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُ دَعْوَتُهُ فَلْيُطِبْ مَكْسَبَهُ

امام جعفر صادق عليه السلام نے فرمایا:

منْ سَرَّهُ أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُ دَعْوَتُهُ فَلْيُطِبْ مَكْسَبَهُ

جو شخص چاہتا ہے کہ اس کی دعا قبول ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اپنی روزی کو حلال اور پاکیزہ بنائے۔

الکافی (باب الدعاء)، ج ۲، ص ۴۸۶

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57907

مزید خبریں