16

نوجوان کا دل خالی زمین کے مانند ہوتا ہے

  • News cod : 58095
  • 21 اکتبر 2024 - 6:30
نوجوان کا دل خالی زمین کے مانند ہوتا ہے
إِنَّما قَلْبُ الْحَدَثِ كَاْلأَرْضِ الْخالِيَةِ مَهْما أُلْقِىَ فيها مِنْ كُلِّ شَى ءٍ قَبِلَتْهُ

امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

إِنَّما قَلْبُ الْحَدَثِ كَاْلأَرْضِ الْخالِيَةِ مَهْما أُلْقِىَ فيها مِنْ كُلِّ شَى ءٍ قَبِلَتْهُ

یقینا نوجوان کا دل اس خالی زمین کے مانند ہوتا ہے جس میں جو بیج ڈالا جاتاہے اسے قبول کر لیتی ہے۔

نہج البلاغه، نامه 31

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=58095

مزید خبریں