24

قم، مدرسہ حجتیہ میں شہداء مقاومت کی یاد میں تقریب

  • News cod : 58712
  • 20 نوامبر 2024 - 13:45
قم، مدرسہ حجتیہ میں شہداء مقاومت کی یاد میں تقریب
اس تقریب کے دوران علامہ مجاہد شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی کتابوں کی نقاب کشائی ہوئی۔

وفاق ٹائمز ، ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اور مزاحمتی محاذ کے شہداء کی یاد اور شہید سید حسن نصر اللہ رضوان اللہ علیہ کی یاد میں تقریب مسجد مبارکہ حجتیہ قم میں منعقد ہوئی۔

مدرسہ حجتیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین تلخابی نے مہمانوں اور حاضرین کا استقبال کرتے ہوئے شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے مزاحمتی محاذ کے شہداء اور شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لبنان اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبصرہ کیا۔

اس تقریب کے دوران علامہ مجاہد شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی کتابوں کی نقاب کشائی ہوئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=58712

ٹیگز