قال امام حسن عسکری علیہ السلام
لَيْسَتِ الْعِبادَةُ كَثْرَةُ الصّيامِ وَالصَّلاةِ وَ إنَّمَا الْعِبادَةُ كَثْرَةُ التَّفَكُّرِ في أمْرِ اللهِا
امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا
زیادہ روزے اور نماز کا نام عبادت نہیں ہے بلکہ عبادت امر الٰہی میں زیادہ سے زیادہ غور وفکر کرنا ہے
مستدرك الوسائل ج 11












