14

قم بیت حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ پر مولانا سید علی رضا رضوی کی فرزندان علامہ مرحوم سے ملاقات

  • News cod : 59346
  • 29 دسامبر 2024 - 18:50
قم بیت حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ پر مولانا سید علی رضا رضوی کی فرزندان علامہ مرحوم سے ملاقات
ملاقات میں حضرت آیت اللہ الشیخ محسن فقیہی،حجت الاسلام والمسلمین آغا سید سراج الدین موسوی،حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور دیگر شخصیات موجود تھیں

وفاق ٹائمز، قم ، بیت حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ پر مولانا سید علی رضا رضوی کی فرزندان علامہ مرحوم سے ملاقات کی۔

ملاقات میں حضرت آیت اللہ الشیخ محسن فقیہی،حجت الاسلام والمسلمین آغا سید سراج الدین موسوی،حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور دیگر شخصیات موجود تھیں۔

اس موقع پر حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ مرحوم طاب ثراہ کی روح پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=59346

ٹیگز