عَنْ ابنِ عباس قٰالَ: قٰالَ رَسُوْل اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہ وَسَلَّمْ: علیٌ یَوْمَ الْقِیٰامَةِ عَلَی الْحَوْضِ لَایَدْخِلُ الْجَنَّةَ اِلَّا مَنْ جَاءَ بِجَوَازمِنْ عَلِیِّ ابْنِ اَبِی طَالِب۔
ترجمہ
”ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اسلام نے فرمایا کہ علی (علیہ السلام) قیامت کے دن حوضِ کوثر پر ہوں گے اور کوئی بھی جنت میں داخل نہ ہوسکے گا مگر جس کے پاس علی (علیہ السلام) کی جانب سے پروانہ ہوگا“۔
1۔ ابن عساکر، تاریخ دمشق میں،باب حالِ علی ،جلد2،صفحہ104،حدیث608اورجلد2
صفحہ243،حدیث753۔
2۔ ابن مغازلی، کتاب مناقب میں، حدیث156،صفحہ119،131اور242۔
3۔ شیخ سلیمان قندوزی ، کتاب ینابیع المودة، باب56،ص211اور باب37،ص133،
245،301۔
4۔ سیوطی، اللئالی المصنوعة ، جلد1،صفحہ197،اشاعت اوّل(آخر ِ مناقب ِعلی )۔
5۔ محب الدین طبری، کتاب ریاض النضرةمیں،جلد2،صفحہ177،211اور244۔












