31

معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم، جان علی رضوی اور زین ترابی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  • News cod : 60213
  • 14 فوریه 2025 - 8:19
معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم، جان علی رضوی اور زین ترابی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
خواجہ علی کاظم اپنے احباب کے ہمراہ انجمن حیدری خیرپور سے سالانہ جشنِ امامِ زمانہ (عج) میں شرکت کے بعد کراچی جارہے تھے

إنا للہ وإنا إلیہ راجعون

معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم، جان علی رضوی اور زین ترابی کراچی جاتے ہوئے مانجھند (نزد سیہون شریف) کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

خواجہ علی کاظم اپنے احباب کے ہمراہ انجمن حیدری خیرپور سے سالانہ جشنِ امامِ زمانہ (عج) میں شرکت کے بعد کراچی جارہے تھے

اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ، عزیزوں اور دوستوں کو صبر جمیل عطا کرے۔

إنا للہ وإنا إلیہ راجعون

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60213

ٹیگز