19

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ورلڈ فیڈریشن خوجہ ‏شیعہ اثنا عشری جماعت کے وفد کی ملاقات

  • News cod : 60381
  • 24 فوریه 2025 - 12:34
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ورلڈ فیڈریشن خوجہ ‏شیعہ اثنا عشری جماعت کے وفد کی ملاقات
مرجع عالی قدر نے محترم الحاج صفدر جعفر اور پوری کمیٹی کو دین و ‏مذہب کی خدمت کی توفیق پر مبارکباد پیش کی اور بارگاہ ایزدی میں دعا کی

وفاق ٹائمز، حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں محترم الحاج صفدر جعفر صاحب ( صدر ) کی ‏قیادت میں ورلڈ فیڈریشن خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت کے خصوصی وفد کا خیر مقدم کیا۔

مرجع عالی قدر نے محترم الحاج صفدر جعفر اور پوری کمیٹی کو دین و ‏مذہب کی خدمت کی توفیق پر مبارکباد پیش کی اور بارگاہ ایزدی میں دعا کی کہ خدا ان کی ‏خدمات کو قبول فرمائے اور مزید خدمت کی توفیق سے انہیں نوازے ۔ ‏

واضح رہے کہ وفد میں ورلڈ فیڈریشن خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت کے مختلف ممالک کے ‏سربراہان و عہدیداران بھی شامل تھے ۔ ‏

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60381

ٹیگز