21

پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

  • News cod : 60571
  • 19 مارس 2025 - 17:19
پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان
وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر دی جانے والی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

 

وفاق ٹائمز ، کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پرپیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک تعطیلات ہوں گی۔ تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل سے دفاتر معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

اتوار کی ہفتہ وار تعطیل ملا کر چھٹیوں کی مجموعی تعداد 4 ہو جائے گی جبکہ ان اداروں میں جن میں ہفتے کو بھی تعطیل ہوتی چھٹیوں کی تعداد 5 ہوگی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60571

ٹیگز