19

ڈاکٹر عبدالزہراء شہید کر دیئے گئے

  • News cod : 60631
  • 27 مارس 2025 - 14:05
ڈاکٹر عبدالزہراء شہید کر دیئے گئے
ڈاکٹر عبدالزہراء شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس مرحوم کے فرزند اور نہایت نیک انسان تھے

ڈاکٹر عبدالزہراء شہید کر دیئے گئے۔ ڈاکٹر عبدالزہراء گوادر کے راستے کراچی آ رہے تھے کہ شرپسندوں نے انہیں راستے میں شہید کر دیا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر عبدالزہراء شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس مرحوم کے فرزند اور نہایت نیک انسان تھے۔

پرودگار عالم ان کے درجات کو بلند فرمائے اور علماء کرام و مومنین کی حفاظت فرمائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60631

ٹیگز