جامعہ مدینۃ العلم کے زیر نگرانی چلنے والا بہترین ادارہ جہاں ملت کے ذہین اور ہونہار بچوں کو قرآنی اور مروجہ تعلیم دی جاتی ہے
طالب علم پرائمزی پاس ہو
عمر 14 سال سے زیادہ نہ ہو
ذہنی اور جسمانی اعتبار سے تندرسہ ہو
قرآن دیکھ کر پڑھ سکتا ہو
ٹیسٹ و انٹریو میں مطلوبہ معیار پر اترے
سرپرست کی طرف سے تعلیم مکمل کرنے کا ضمانت نامہ
محدود نشستوں کیلئے صرف میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جائے گا۔
قابل ذکر خصوصیات
حفظ قرآن جدید روش کے ساتھ
ترجمہ و مفاہیم قرآن کی تعلیم
صوت، لحن و قرات میں تخصص
قیام و طعام اور رہائش کی سہولیات
جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد
اسلام آباد کے خوشگوار ماحول میں طلبا و طالبات کیلئے شاندار علمی مواقع
سہولیات
فاضل و مخلص اور مخنتی اساتذہ کرام سے استفادہ
ہوسٹل اور طعام کا معقول انتظام
ہوسٹل اور طعام کا معقول انتظام
حوزہہ علمیہ نجف اشرف اور قم المقدسہ میں اقامت اور داخلہ
بہترین لائبریری سے استفادہ
ترجمہ قرآن ، نہج البلاغہ ، سیرت معصومین کی تدریس
روش تبلیغ و تحریر میں مہارت
شرائط
اعلی علمی سطح کے حامل افراد کو ترجیح
مقامی عالم دین کی تائید و تصدیق
والد، سرپرست کا اجازت نامہ
قوانین کی پابندی اور باقاعدگی سے دروس و امتحانات میں شرکت
کسی دائمی اور متعدی مرض میں مبتلا نہ ہو
کم از کم ایک تعلیمی سال مکمل کرنے کا تعہد
مبتدی طلبہ و طالبات کا کم از کم مڈل پاس ہو
رابطہ: علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی 03024450679
03454450679