8

علامہ افضل حیدری نے مکتب حکیم میں سماحة السيد تقی الحکیم سے ملاقات کی

  • News cod : 60777
  • 07 آوریل 2025 - 17:33
علامہ افضل حیدری نے مکتب حکیم میں سماحة السيد تقی الحکیم سے ملاقات کی
ملاقات میں مولانا الشیخ ساجد رضا خان نجفی  و مولانا الشیخ سبط حسن نجفی بھی ہمراہ تھے۔ 

حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ افضل حیدری  مہتمم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر نے مکتب حکیم میں آیت اللہ العظمی سید سعید الطباطبائی الحکیم (مرحوم) کے فرزند سماحة السيد عز الدين الحکیم اور مرجع عالی قدر کے بھائی سماحة السيد تقی الحکیم سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں مولانا الشیخ ساجد رضا خان نجفی  و مولانا الشیخ سبط حسن نجفی بھی ہمراہ تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60777

ٹیگز