11

ھئیت آل عبا (ع) طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام ولادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد

  • News cod : 6110
  • 23 دسامبر 2020 - 15:14
ھئیت آل عبا (ع) طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام ولادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
حوزہ ٹائمز|ھئیت آل عبا علیہم السلام طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد ہوا اور مختلف شخصیات نے شرکت کی.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ ک مطابق ھئیت آل عبا علیہم السلام طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد ہوا اور مختلف شخصیات نے شرکت کی اور یہ پروگرام براہ راست سوشل میڈیا کے ذریعے نشر ہوا۔

آخر میں صدر ھئیت آل عبا علیہم السلام حجت الاسلام شیخ مھدی طاہری نے تمام شرکاء کا ازتہ دل شکریہ ادا کیا اور پروگرام کے آخر میں سابق صدر ھئیت آل عبا علیہم السلام حجت الاسلام شیخ احمد علی صالحی و سرپرست ھئیت آل عبا علیہم السلام حجت الاسلام شیخ محمد علی فاضلی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے انھیں لوح تقدیر سے نوازا گیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6110