حضرت زینب س

02ژوئن
امام خمینی کی نگاہ میں خواتین کاسماجی و جہادی کردار

امام خمینی کی نگاہ میں خواتین کاسماجی و جہادی کردار

اگر انقلابِ اسلامی کو دیکھا جائے تو انہی خواتین نے ایسا جہادی کردار ادا کیا جو کہ ناقابل فراموش ہیں۔۔ امام خمینی (رہ) ایرانی خواتین کی بہادری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ان خواتین کو ظالم کے خلاف آواز اُٹھانے کی طاقت حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے وجود مبارک سے ملی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اسلامی تحریک کی حمایت میں سڑکوں پر اتر کر دشمن کا مقابلہ کیا

28فوریه
امامت و ولایت کا دفاع کرنا زینب کبری (س) کا خصوصی اور اہم مشن تھا، حجت الاسلام علی رضا پناہیان

امامت و ولایت کا دفاع کرنا زینب کبری (س) کا خصوصی اور اہم مشن تھا، حجت الاسلام علی رضا پناہیان

حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان نے کل رات حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں وفات ام المصائب حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب اس بزرگ خاتون کے حرم مطہر پر دشمن کی مجرمانہ اور بزدلانہ کارروائیوں کی خبر پھیل گئی تو پوری دنیا سے مختلف قومیتوں اور زبانوں کے مسلمان تیار ہوگئےاور اپنی پوری طاقت کے ساتھ اس مقدس مقام کا دفاع کیا۔

27فوریه
شیر خدا  کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

آ پ کی شب بیداری اور تہجد کا سلسلہ پوری زندگی میں کبھی قطع نہیں ہوا۔حضرت سجادؑ فرماتے ہیں کہ محرم الحرام کی گیارھویں کی شب بھی ان تمام دلسوز مصائب و آلام اور تھکا وٹ کے باوجود بھی میں نے اپنی پھو پھی جان کو جائے نماز پر مشغول عبادت پایا۔

23دسامبر
ھئیت آل عبا (ع) طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام ولادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد

ھئیت آل عبا (ع) طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام ولادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد

حوزہ ٹائمز|ھئیت آل عبا علیہم السلام طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد ہوا اور مختلف شخصیات نے شرکت کی.

19دسامبر
بے لوث خدمات انجام دینے والے طبی عملوں کو مبارکبادپیش کرتا ہوں/آیت اللہ اعرافی سربراہ حوزہ علمیہ ایران

بے لوث خدمات انجام دینے والے طبی عملوں کو مبارکبادپیش کرتا ہوں/آیت اللہ اعرافی سربراہ حوزہ علمیہ ایران

حوزہ ٹائمز | حضرت زینب (س) پوری انسانیت کے لئے ایک بہترین نمونہ ہیں اور ان کا نورانی وجود انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں میں دانشمندانہ اور عالمانہ طرز عمل پر سعادت مندانہ اور اچھی زندگی کی بشارت دیتا ہے۔

06سپتامبر
ایک عرب ملک کا سفیر روزانہ مختلف مدارس کے علماء کرام سے ملاقاتیں کر رہا ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

ایک عرب ملک کا سفیر روزانہ مختلف مدارس کے علماء کرام سے ملاقاتیں کر رہا ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

حوزہ ٹائمز|علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کہ بعض دیوبندی علماء نے سرکار ابوطالب (ع) کی تقصیر کی لیکن ہم کبھی ایف آئی آر کی طرف نہیں گئے، اچھا ہوا ہماری توجہ بھی اس طرف دلا دی، اس ملک میں کس کس نے کیا کیا کہا ہے ہمارے پاس سارا ریکارڈ موجود ہے، ملک کے تمام شعبوں کی ممتاز شخصیات، دانشوروں اور ذمہ داروں سے کہتا ہوں کہ پاکستان کے معاملات پر غور کریں.

03سپتامبر
حضرت زینب(س) کی دربارِ کوفہ میں تاریخی گفتگو

حضرت زینب(س) کی دربارِ کوفہ میں تاریخی گفتگو

جناب حضرت زینب(س): تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں پیغمبر کے ذریعے نوازا (جو ہماری خاندان سے ہیں) اور ہر ناپاکی سے دور رکھا۔ فاسق کے علاوہ کسی کی رسوائی نہیں ہوتی، اور بدکار کے علاوہ کوئی جھوٹ نہیں بولتا، اور بدکار ہم نہیں بلکہ تم اور تمہارے پیروکار بدکار ہیں اور تعریف صرف اللہ کے لیے ہے۔