امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کرم ابوالفضل یونٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ حسینؑ بِیاد شہداء ملانہ لیوانخیل میں منعقد ہوا۔ جس میں علامہ اخلاق حسین شریعتی نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پروگرام میں یونٹ و ضلعی کابینہ اور مقامی مومنین کثیر تعداد میں شرکت کی۔
پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام ’’یومِ حسینؑ بِیاد شہداء”
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کرم ابوالفضل یونٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ حسینؑ بِیاد شہداء ملانہ لیوانخیل میں منعقد ہوا۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=61102












