12

معاشرہ کو حقارت اور نظرانداز سے بچانا

  • News cod : 62107
  • 21 سپتامبر 2025 - 4:41
معاشرہ کو حقارت اور نظرانداز سے بچانا
فاخفِض لہم جناحک وا لِن لہم جانِبک و ابسط لہم وجہک و آسِ بینہم فِی اللحظِ و النظرِ ةحتی لا یطمع العظما فِی حیفِک لہم و لا ییاس الضعفا مِن عدلِک علیہِم:

حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں

فاخفِض لہم جناحک وا لِن لہم جانِبک و ابسط لہم وجہک و آسِ بینہم فِی اللحظِ و النظرِ ةحتی لا یطمع العظما فِی حیفِک لہم و لا ییاس الضعفا مِن عدلِک علیہِم:

معاشرہ کے لوگوں کے سامنے خصوع و خشوع سے پیش آ اور ان کے سامنے نرم مزاجی، خندہ پیشانی اور کشادہ، اور ناتوان و مستضعف لوگ تمہاری عدالت سے مایوس نہ ہو جائیں۔

(نہج البلاغہ، خط، ٢٠)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=62107

ٹیگز

مزید خبریں