11

انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی کا حماس اور اسلامی جہاد کے نام خطاب

  • News cod : 62382
  • 04 اکتبر 2025 - 11:30
انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی کا حماس اور اسلامی جہاد کے نام خطاب
ہم آپ کے ساتھ اپنے عہد کے پابند ہیں۔ وہ عسکری کارروائی جو آپ کی درخواست پر شروع کی گئی تھی، صرف آپ کی درخواست پر ہی روک دی جائے گی

ہم مذاکرات کے تفصیلی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے کیونکہ فیصلہ سازی کا حق آپ کو حاصل ہے، لیکن ہم آپ کے ساتھ اپنے عہد کے پابند ہیں۔ وہ عسکری کارروائی جو آپ کی درخواست پر شروع کی گئی تھی، صرف آپ کی درخواست پر ہی روک دی جائے گی، اور جب بھی آپ چاہیں گے دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔ آپ کی تقدیر ہماری تقدیر ہے، ہم فتح یا شہادت تک آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔”

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=62382