انصاراللہ کے سیاسی دفتر، حماس، اسلامی جہاد، فتح یا شہادت

04اکتبر
انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی کا حماس اور اسلامی جہاد کے نام خطاب

انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی کا حماس اور اسلامی جہاد کے نام خطاب

ہم آپ کے ساتھ اپنے عہد کے پابند ہیں۔ وہ عسکری کارروائی جو آپ کی درخواست پر شروع کی گئی تھی، صرف آپ کی درخواست پر ہی روک دی جائے گی