14

کولمبیا: فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرین کا امریکی سفارت خانے پر پٹرول بموں سے حملہ

  • News cod : 62607
  • 18 اکتبر 2025 - 9:25
کولمبیا: فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرین کا امریکی سفارت خانے پر پٹرول بموں سے حملہ
سماجی تحریکوں سے وابستہ افراد نے واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے پر حملہ کر دیا۔

کولمبیا میں مقامی قبائل کے گروہوں اور مختلف سماجی تحریکوں سے وابستہ افراد نے واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے پر حملہ کر دیا۔ یہ حملہ فلسطین کی حمایت اور وینزویلا کے خلاف امریکی حکمت عملیوں کی مذمت میں کیا گیا۔

حملہ آوروں نے امریکی سفارت خانے کو پٹرول بموں سے نشانہ بنایا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=62607