کولمبیا، آمریکی سفارت پر پٹرول بموں سے حملہ، مقامی قبائل کے گروہوں اور مختلف سماجی تحریک،

18اکتبر
کولمبیا: فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرین کا امریکی سفارت خانے پر پٹرول بموں سے حملہ

کولمبیا: فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرین کا امریکی سفارت خانے پر پٹرول بموں سے حملہ

سماجی تحریکوں سے وابستہ افراد نے واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے پر حملہ کر دیا۔