7

دنیا امریکہ اور اسرائیل کے سامنے کھڑی ہو گئی اور کہا امریکہ کی اطاعت نہیں، اسرائیل کی اطاعت نہیں

  • News cod : 62625
  • 19 اکتبر 2025 - 20:10
دنیا امریکہ اور اسرائیل کے سامنے کھڑی ہو گئی اور کہا امریکہ کی اطاعت نہیں، اسرائیل کی اطاعت نہیں
نئے بین الاقوامی نظام کا آغاز اسرائیل کے قیام سے ہوا تھا۔ اسرائیل کی دوبارہ تعمیر اور ازسرنو پیدائش کی کوشش درحقیقت ایک نیا عالمی نظام قائم کرنے کی کوشش ہے

۔یہ عمل ٹرمپ نے شروع نہیں کیا تھا بلکہ اس کے حقیقی آغاز کنندہ ڈیموکریٹس اور بائیڈن تھے۔ ٹرمپ صرف اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے والے تھے۔

کیا کسی نے توقع کی تھی کہ دو سال کے بعد، نہ صرف ہم، بلکہ دنیا بھر کے لوگ بھی امریکہ اور اسرائیل کے سامنے کھڑے ہو جائیں گے اور کہیں گے۔امریکہ نہیں، اسرائیل نہیں؟

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اب کرہ ارض کا ایک بڑا حصہ، حتیٰ کہ لاطینی امریکہ تک، امریکہ اور اسرائیل کے سامنے کھڑا ہے اور انہیں چیلنج کر رہا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=62625