دنیا امریکہ اور اسرائیل کے سامنے، بلال اللقیس، سیاسی تجزیہ کار،

19اکتبر
دنیا امریکہ اور اسرائیل کے سامنے کھڑی ہو گئی اور کہا امریکہ کی اطاعت نہیں، اسرائیل کی اطاعت نہیں

دنیا امریکہ اور اسرائیل کے سامنے کھڑی ہو گئی اور کہا امریکہ کی اطاعت نہیں، اسرائیل کی اطاعت نہیں

نئے بین الاقوامی نظام کا آغاز اسرائیل کے قیام سے ہوا تھا۔ اسرائیل کی دوبارہ تعمیر اور ازسرنو پیدائش کی کوشش درحقیقت ایک نیا عالمی نظام قائم کرنے کی کوشش ہے