13

آیت اللہ سعیدی ایک بار پھر متولی حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم منتخب

  • News cod : 6266
  • 25 دسامبر 2020 - 1:06
آیت اللہ سعیدی ایک بار پھر متولی حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم منتخب
حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم کے ذریعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی کو آئندہ پانچ سال کے لیے بھی بطور متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا برقرار رکھا ہے۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم کے ذریعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی کو آئندہ پانچ سال کے لیے بھی بطور متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا برقرار رکھا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر میں امور ارتباطات حوزوی حجت الاسلام و مسلمین محمد محمدیان نے رہبر انقلاب اسلامی کا یہ حکم کریمہ اہل بیت(سلام اللہ علیھا) کے حرم میں آیت اللہ سید محمد سعیدی کے سپرد کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6266

ٹیگز