17

ایرانی سفیر نے پاکستانیوں کیلئے قائد ڈے پر ’’اردو‘‘ میں پیغام جاری کر کے دل جیت لیے+ویڈیو

  • News cod : 6317
  • 25 دسامبر 2020 - 13:44
ایرانی سفیر نے پاکستانیوں کیلئے قائد ڈے پر ’’اردو‘‘ میں پیغام جاری کر کے دل جیت لیے+ویڈیو
حوزہ ٹائمز|اسلام آباد میں تعیینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ویڈیو لنک کے ذریعے دیئے گئے پیغام میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم ولادت کی مبارک باد پیش کی ہے۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں تعیینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ویڈیو لنک کے ذریعے دیئے گئے پیغام میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم ولادت کی مبارک باد پیش کی ہے۔

سید محمد علی حسینی نے ویڈیو پیغام میں فارسی زبان میں شعر کے ذریعے قائد اعظم محمد عللی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6317