ایرانی سفیر

11سپتامبر
پاک ایران تعلقات، دو جسم اور یک جان جیسی ہے، ایرانی سفیر

پاک ایران تعلقات، دو جسم اور یک جان جیسی ہے، ایرانی سفیر

پوری تاریخ میں ایران اور پاکستان کے تعلقات دوستانہ رہے ہیں اور اب دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور کمرشل تعلقات کے فروغ کی ضرورت ہے

29ژوئن
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد پیش کی

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد پیش کی

ایرانی سفیر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ پاکستانی قوم اور پوری ملت اسلامیہ کی عبادات اور قربانیاں قبول و منظور فرمائے۔

24دسامبر
وفاقی وزیر خزانہ اور پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ اور پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات

وزیر خزانہ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان ہمیشہ اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تجارتی حجم بہترین لیول پر نہیں ہے، پاکستان دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ کرنے کے سلسلہ میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

04نوامبر
عمران خان پر حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے، ایرانی سفیر

عمران خان پر حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے، ایرانی سفیر

ایرانی سفیر نے عمران خان اور حادثے میں زخمی ہونے والے دیگر افراد کی صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔

24اکتبر
اسلام آباد، ایرانی سفیر کا جامعة الولاية کا دورہ

اسلام آباد، ایرانی سفیر کا جامعة الولاية کا دورہ

اس دورہ کے دوران ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے مدرسہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مدرسہ کے اساتذہ اور طلاب سے بھی ملاقات کی

05جولای
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑ کی ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑ کی ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑنے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان قانون کے شعبے میں معاونت بڑھانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے، قانونی معاملات کو سلجھانے کے لیے ایران کے ساتھ ایم او یو ہمارے لیے باعث خوشی ہو گا۔

26فوریه
ایران ،پاکستان کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے تجاویز پیش

ایران ،پاکستان کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے تجاویز پیش

پاکستان میں ایرانی سفیر ’’سید محمد علی حسینی‘‘ نے صوبہ پنجاب میں واقع ایک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب میں کہاکہ ایران پاکستان تجارت میں قومی کرنسی کے استعمال کو آگے بڑھایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں مرکزی بنک آف ایران نے پاکستان کو ایک مسودہ پیش کیا ہے اور ہم ان کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔

21مارس
ایرانی سفیرکا وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

ایرانی سفیرکا وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں، وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

12مارس
بعثت کے عظیم مقاصد و اھداف ہمارے لئے محور وحدت ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

بعثت کے عظیم مقاصد و اھداف ہمارے لئے محور وحدت ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

بعثت حضور اکرم ص طاغوتیت،عالمی استکبار و سامراج کے خلاف اور دنیا کے پسے ھوئے اور مظلوم طبقات کی بیداری کے لئے بہت بڑی جدوجہد کا آغاز تھا