نائجیریا کے مسلمانوں نے شہر ہادیجی میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔ یہ مظاہرہ زاریا میں شیعہ مسلمانوں پر محمدو بُوہاری کی حکومت کے حملے کی دسویں برسی کے موقع پر کیا گیا۔
جس میں اس سنگین جرم کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی گئی
بہت سے مردوں اور خواتین نے بھرپور شرکت کی












