نائجیریا کے مسلمانوں نے شہر ہادیجی،شیعہ مسلمانوں پر محمدو بُوہاری کی حکومت کے حملے کی دسویں برسی،

17دسامبر
شہر ہادیجیا میں براعظم افریقا کے مزاحمتی رہنما شیخ زکزاکی حفظہ اللہ کے حامیوں کی جانب سے شہدائے زاریا کی یاد میں ریلی

شہر ہادیجیا میں براعظم افریقا کے مزاحمتی رہنما شیخ زکزاکی حفظہ اللہ کے حامیوں کی جانب سے شہدائے زاریا کی یاد میں ریلی

نائجیریا کے مسلمانوں نے شہر ہادیجی میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔ یہ مظاہرہ زاریا میں شیعہ مسلمانوں پر محمدو بُوہاری کی […]