7

ایرانی کورونا ویکسین لگانے والی خاتون کی میڈیا سے گفتگو ویڈیو_ اردو سب ٹائٹل

  • News cod : 6572
  • 29 دسامبر 2020 - 14:00
ایرانی کورونا ویکسین لگانے والی خاتون کی میڈیا سے گفتگو ویڈیو_ اردو سب ٹائٹل
ایرانی رضا کار خاتون طیبہ مخبر نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ سائنسی تجربہ کامیاب ہو ، میں بھی دوسرے لوگوں کی طرح ہوں۔ میں بہت ہی خوش ہوں ، نہ صرف اس لئے کہ میں نے پہلی بار ٹیکہ لگوایا بلکہ مجھے امید ہے کہ اس کا نتیجہ لوگوں کی صحت و سلامت کا ہوگا۔

حوزہ ٹائمز کی خصوصی رپورٹ کے مطابقایرانی رضا کار خاتون طیبہ مخبر نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ سائنسی تجربہ کامیاب ہو ، میں بھی دوسرے لوگوں کی طرح ہوں۔ میں بہت ہی خوش ہوں ، نہ صرف اس لئے کہ میں نے پہلی بار ٹیکہ لگوایا بلکہ مجھے امید ہے کہ اس کا نتیجہ لوگوں کی صحت و سلامت کا ہوگا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6572