12

ایام فاطمیہ کو بہترین انداز میں منایا جائے،آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی

  • News cod : 6594
  • 29 دسامبر 2020 - 21:31
ایام فاطمیہ کو بہترین انداز میں منایا جائے،آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کی جانب سے بتائے گئے صحت کے اصولوں کی رعایت کرتے ہوئے جناب زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام میں مجالس عزا کا انعقاد عمل میں لایا جائے۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے کورونا وائس میں ایام فاطمیہ کی مجالس کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ماہرین صحت کی جانب سے بتائے گئے صحت کے اصولوں کی رعایت کرتے ہوئے جناب زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام میں مجالس عزا کا انعقاد عمل میں لایا جائے۔

مرجع تقلید نے کہا کہ ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا سلسلہ نہیں رکنا چاہیے بلکہ بہترین انداز میں انجام پانا چاہیے لیکن علم طب کے متخصصین کے بتائے ہوئے اصول صحت کی رعایت کرنا بھی ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کی جانب سے بتائے گئے صحت کے اصولوں کی رعایت کرتے ہوئے جناب زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام میں مجالس عزا کا انعقاد عمل میں لایا جائے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6594