ایام فاطمیہ

28دسامبر
ایام فاطمیہؑ کے اختتام پر قائد ملت علامہ ساجد علی نقوی کا پیغام

ایام فاطمیہؑ کے اختتام پر قائد ملت علامہ ساجد علی نقوی کا پیغام

انہوں نے مزہید کہا کہ جناب سیدہ طاہرہ ؑ کی زندگی اور شخصیت و کردار کا مطالعہ ہر انسان کو مختلف مرحلوں اور شعبوں میں استقامت اور سخت ترین حالات و ماحول میں بھی صبر و ضبط کا درس دیتا ہے۔

09دسامبر
جناب فاطمہ زہراء س نے دین کی حفاظت اور اسکے دفاع میں مصیبتوں پر صبر کیا، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی 

جناب فاطمہ زہراء س نے دین کی حفاظت اور اسکے دفاع میں مصیبتوں پر صبر کیا، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی 

جو جرم جناب زہراء ؑ کے حق میں کیا گیا در حقیقت وہ انسان اور انسانیت کے حق میں جرم ہے

08ژانویه
یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) پر ملک کے مختلف حصوں میں جلوس

یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) پر ملک کے مختلف حصوں میں جلوس

جلوس میں عزاداروں، بچوں بڑوں اور خواتین کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ جلوس کے شرکاء پورے راستے ماتم اور نوحہ خوانی کرتے رہے۔ جلوسِ عزاء میں شریک عزاداروں کا کہنا تھا کہ آج اس پاک ہستی کی شہادت کا دن ہے جن کے والد بزرگوار تمام مسلمانوں کے آخری نبی(ص) ہیں۔

08ژانویه
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے آخری مجلس عزاء منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے آخری مجلس عزاء منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس عزامنعقد ہوئی۔

21دسامبر
ایام فاطمیہ کی مجالس میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عظیم قربانیوں کو بیان کیا جائے،سیدہ زہرا نقوی

ایام فاطمیہ کی مجالس میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عظیم قربانیوں کو بیان کیا جائے،سیدہ زہرا نقوی

انہوں نے کہا زہرا مرضیہ سلام اللہ علیھا نہ صرف خواتین کے لیے اسوہ ہیں بلکہ کل بشریت کے لیے آپ کی ذات مقدسہ نمونہ عمل ہے آپ سلام اللہ علیھا کی تعلیمات، اقوال اور خطبات قیامت تک کے لیے منبع ھدایت ہیں ان کا مذید کہنا تھا دور حاضر میں ہر ظلم کے خلاف کلمہ حق بلند کرنے کا حوصلہ اور دین اسلام کا دفاع کرنے کی جرات و ہمت ہمیں سیدہ طاہرہ سلام اللہ علیھا کی عظیم شخصیت سے حاصل ہوتی ہے پروردگار ہم سب کو سیرت فاطمی اپنانے کی توفیق عطا فرمائے ۔

19دسامبر
حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کی زیرِ قیادت نجف اشرف میں مرکزی جلوسِ عزاء فاطمیہ کا اہتمام

حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کی زیرِ قیادت نجف اشرف میں مرکزی جلوسِ عزاء فاطمیہ کا اہتمام

مرکزی دفتر نجف اشرف عراق سے جلوسِ عزا کی ابتداء ہوئی، جس میں نَم آنکھوں اور عزائی نعروں میں مومنین کا یہ عزائی اجتماع غمزدہ ماحول میں پاپیادہ شارع الرسول ؐ سے ہوتا ہوا حرم امیر المومنین علیہ السلام پہنچا اور سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام کی مصیبت پر مجلس عزا برپا کی گئی

18دسامبر
ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز

ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز

قابل ذکر ہے کہ مجالس کا سلسہ کم از کم تین دن تک جاری رہے گا۔ جب کہ فاطمیہ دوم کی مجالس کا آغاز اگلے مہینے سے ہوگا۔

05فوریه
یوم مادر کی مناسبت سے جامعہ زینبیہ راجن پور میں محفل میلاد منعقد

یوم مادر کی مناسبت سے جامعہ زینبیہ راجن پور میں محفل میلاد منعقد

محفل کے آخر میں جامعہ کے سرپرست اعلی علامہ محمد علی فاضل مدظلہ العالی کے دست مبارک سے وفاق المدارس الشیعہ کے امتحانات میں کامیاب 26 طالبات میں اسناد اور دیگر کئی طالبات میں سرٹیفیکیٹس اور تعریفی اسناد تقسیم کئے گئے

17ژانویه
کرگل میں سخت سردی کے باوجود ایام فاطمیہ کا انعقاد، ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں کی شرکت

کرگل میں سخت سردی کے باوجود ایام فاطمیہ کا انعقاد، ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں کی شرکت

دوسری طرف آئی کے ایم ٹی کے شعبہ خواتین کی جانب سے بھی زینبیہ حال حیدری محلہ میں ایّام فاطمیہ کے مجالس کا اہتمام کیا گیا، جس میں علماء اور خطباء نے خواتین کے لئے مجالس میں خطاب فرمایا اور جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی پر روشنی ڈالی۔