15

ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز

  • News cod : 26700
  • 18 دسامبر 2021 - 11:09
ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز
قابل ذکر ہے کہ مجالس کا سلسہ کم از کم تین دن تک جاری رہے گا۔ جب کہ فاطمیہ دوم کی مجالس کا آغاز اگلے مہینے سے ہوگا۔

وفاق ٹائمز، ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز ہوچکا ہے اور پاکستان بھر میں اجتماعات و عزاداری جاری ہے۔ پاکستان بھر میں ایام فاطمیہ ؑ کے موقع پر علما اور مقررین خاتون جنت کی عظمت پر فضایل و مصایب بیان کررہے ہیں۔ بڑے شہر کراچی سمیت چاروں صوبوں میں بڑے پیمانے محافل عزاء کے ساتھ ساتھ عزاداری بھی کی جارہی ہے۔

کوئٹہ کے مختلف امام بارگاہوں میں مجالس عزا میں نوجوان طبقہ جوش و خروش سے شرکت کررہا ہے جہاں علما حجاب اور اسلامی اقدار کی اہمیت بیان کررہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ مجالس کا سلسہ کم از کم تین دن تک جاری رہے گا۔ جب کہ فاطمیہ دوم کی مجالس کا آغاز اگلے مہینے سے ہوگا۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26700