9

آیت اللہ مصباح یزدی امام خمینی و آیت اللہ بھجت کے لائق ترین شاگردوں تھے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

  • News cod : 6876
  • 02 ژانویه 2021 - 9:40
آیت اللہ مصباح یزدی امام خمینی و آیت اللہ بھجت کے لائق ترین شاگردوں تھے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ ٹائمز | آیت اللہ مصباح یزدی کی رحلت پر رھبر معظم سید علی خامنه ای، تمام مراجع عظام، حوزات علمیه، اور انکے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ھیں

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امام جمعہ سکردو حجت الاسلام شیخ محمد حسن جعفری نے آیت اللہ مصباح یزدی کے وفات پر تعزیتی بیان میں کہا :  فقيه مجاھد، عظیم عارف اور فلسفی، بازوئے رھبر مسلمین جھان، مکتب تشیع کے جلیل القدر عالم، امام خمینی(رہ) و آیت اللہ بھجت(رہ) کے لائق ترین شاگرد حضرت آیت اللہ محمد تقی مصــــباح یــــزدیخالقی حقیقی سے جا ملے۔
اس عظیم حامی ولایت فقیہ۔عارف،فقیه اور فیلسوف کی جانسوز رحلت پر،آقا ومولا صاحب الزمان(عج)، رھبر معظم سید علی خامنه ای، تمام مراجع عظام، حوزات علمیه، اور انکے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ھیں۔
خدواند کریم آپ کو جوار معصومین( ع) میں جگه عنایت فرمائے اور آپکے عالی مراتب کو عالی تر فرمائے۔آمین۔
محمد حسن جعفری امام جمعہ سکردو

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6876