آیت اللہ مصباح یزدی

30دسامبر
آیت اللہ مصباح یزدی اسلام مخالف شبہات کا جواب دینے کے لیے میدان میں موجود رہے، آیت الله محمدرضا مدرسی یزدی

آیت اللہ مصباح یزدی اسلام مخالف شبہات کا جواب دینے کے لیے میدان میں موجود رہے، آیت الله محمدرضا مدرسی یزدی

انہوں نے مزید کہاکہ آیت اللہ مصباح نے لبرلزم، سامراجی نظام اور کمیونزم کے اسلام پر حملوں کے خلاف مجاہدانہ کوششیں کیں اور خالص اسلام محمدی (ص)کو بچانے کے لئے گراں قدر کارنامے انجام دیے-

30دسامبر
حرم حضرت معصومہ (س) قم میں آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی کی تقریب منعقد

حرم حضرت معصومہ (س) قم میں آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی کی تقریب منعقد

آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی کی تقریب حرم حضرت معصومہ (س) قم میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

09فوریه
آیت اللہ مصباح یزدی کی یاد میں “چراغ راہ بصیرت” جمعرات کو قم میں ہوگا

آیت اللہ مصباح یزدی کی یاد میں “چراغ راہ بصیرت” جمعرات کو قم میں ہوگا

العزم علمی و ثقافتی مرکز قم مقدسہ کی جانب سے دنیائے اسلام کے عظیم مفکر و فلاسفر حضرت آیت اللہ مصباح یزدی کی "چراغ راه بصیرت"کے عنوان سے تجزیاتی علمی نشست جمرات 11 فروری 2021ء کو مدرسہ امام خمینی رح کی مسجد میں ہوگی.

04ژانویه
آیت اللہ مصباح یزدی حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک

آیت اللہ مصباح یزدی حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک

آیت اللہ مصباح یزدی مرحوم کی میت کو تہران ، مشہد اور قم میں لاکھوں افراد نے تشییع کرنے کے بعد ، آج حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں سپرد خاک کردیا گیا۔

02ژانویه
آیت اللہ مصباح یزدی ایک عظیم انسان تھے اور ان کا اخلاص اور رہبر معظم انقلاب کے ساتھ عقیدت بے مثال تھی. حجت الاسلام محمد حسین حیدری

آیت اللہ مصباح یزدی ایک عظیم انسان تھے اور ان کا اخلاص اور رہبر معظم انقلاب کے ساتھ عقیدت بے مثال تھی. حجت الاسلام محمد حسین حیدری

حوزہ ٹائمز | آیت اللہ مصباح یزدی فکری اور نظریاتی محاذ پر ہمیشہ اسلام دشمن قوتوں کو پسپا کیا۔ بلا شبہ آپ کی ذات عالم اسلام کا ایک بے نظیر اور قیمتی اثاثہ تھی۔

02ژانویه
آیت اللہ مصباح عالم با عمل، فیلسوف اور بہترین استاد اخلاق عمل تھے، حجت الاسلام سید حسن نقوی

آیت اللہ مصباح عالم با عمل، فیلسوف اور بہترین استاد اخلاق عمل تھے، حجت الاسلام سید حسن نقوی

حوزہ ٹائمز | حضرت آیت اللہ مصباح یزدی عالم و مجاہد اور انقلاب آفرین شخصیت، فقیہ بصیر، امام راحل اور مقام معظم رهبری کے مخلص ساتھی اور ہمنوا تھے۔

02ژانویه
حوزہ علمیہ مدینۃ العلم کوپن ہیگن ڈنمارک کا آیت اللہ مصباح یزدی کی رحلت پر اظہار تعزیت

حوزہ علمیہ مدینۃ العلم کوپن ہیگن ڈنمارک کا آیت اللہ مصباح یزدی کی رحلت پر اظہار تعزیت

حوزہ ٹائمز | آیت اللہ مصباح یزدی فیلسوف ، مفسر قرآن اور استاد اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ دور حاضر میں مغرب کی جانب سے اسلام و دین پر اٹھنے والے اعتراضات کے جوابات دینے میں بھی صف اول میں دکھائی دیتے تھے.

02ژانویه
آیت اللہ مصباح یزدی امام خمینی و آیت اللہ بھجت کے لائق ترین شاگردوں تھے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

آیت اللہ مصباح یزدی امام خمینی و آیت اللہ بھجت کے لائق ترین شاگردوں تھے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

حوزہ ٹائمز | آیت اللہ مصباح یزدی کی رحلت پر رھبر معظم سید علی خامنه ای، تمام مراجع عظام، حوزات علمیه، اور انکے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ھیں

02ژانویه
آیت الله محمدتقی مصباح یزدیؒ ایک عھد ساز شخصیت

آیت الله محمدتقی مصباح یزدیؒ ایک عھد ساز شخصیت

حوزہ ٹائمز| آیت الله مصباح یزدیؒ گذشتہ دہائیوں میں ایران کے اندر ولایت مطلقہ فقیہ کے اہم ترین حامیوں اور نظریہ کاروں میں شمار ہوتے رہے ہیں۔ مختلف ادوار میں ولایت فقیہ کے دفاع میں آپ کا اہم کردار رہا ہے۔