آیت اللہ مصباح یزدی

02ژانویه
آیت اللہ مصباح یزدی کی وفات سے ایک خلا پیداء ہوا جو پورا نہیں ہوگا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

آیت اللہ مصباح یزدی کی وفات سے ایک خلا پیداء ہوا جو پورا نہیں ہوگا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

مرکزی رابطہ سیکٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید محمد نجفی نے عالم تشیع کے عظیم عالم ، فیلسوف، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ 

01ژانویه
حوزات علمیہ ایک ماہر استاد اور عظیم فلسفی سے محروم ہوگئے۔ رہبر معظم سے انکا اخلاص قابل مقایسہ نہ تھا، علامہ سندرالوی

حوزات علمیہ ایک ماہر استاد اور عظیم فلسفی سے محروم ہوگئے۔ رہبر معظم سے انکا اخلاص قابل مقایسہ نہ تھا، علامہ سندرالوی

موسسہ در راہ حق نے حوزہ کی پچاس سال خدمت کی۔ مرحوم فقیہ بہت ہی عظیم فلسفی تھے  فلسفہ کے کچھ فرسودہ نظریات کا توڑ ایسے ہی عظیم فقہاء نے کیا۔ آج بہت بڑا ستون حوزہ گر گیا

01ژانویه
خبر غم،آیت اللہ مصباح یزدی انتقال کرگئے

خبر غم،آیت اللہ مصباح یزدی انتقال کرگئے

امام خمینی رح اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عظیم حامی سرمایہ ملت اسلامی آیت الله محمد تقی مصباح یزدی کچھ عرصے کی علالت کے بعد قم المقدس میں انتقال کر گئے. 

26دسامبر
آیت اللہ مصباح یزدی تہران ہسپتال میں داخل

آیت اللہ مصباح یزدی تہران ہسپتال میں داخل

حوزہ ٹائمز|امام خمینی ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور خبرگان رہبری کونسل کے رکن ، آیت اللہ مصباح یزدی  کو آج رات تہران کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا ہے. 

11دسامبر
آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری

آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا ہے کہ آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے انہوں نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری مرحوم ، خبرگان کونسل کی رکنیت اور حوزہ علمیہ قم کے اساتید کی اعلی کونسل کے چیرمین جیسے اہم عہدوں پر فائز رہے۔

01دسامبر
آیت اللہ مصباح یزدی کیلئے دعا ئےصحت کی اپیل

آیت اللہ مصباح یزدی کیلئے دعا ئےصحت کی اپیل

حوزہ ٹائمز|امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ سے منسوب سسوشل میڈیا اکاؤنٹ کے زریعے اعلان کیا گیا ہے کہ اس ادارے کے سربراہ، ایرانی معروف عالم دین، رہبر معظم انقلاب اسلامی اور انقلاب اسلامی کے عظیم حامی آیت الله محمدتقی مصباح یزدی اس وقت علیل ہیں اور تمام مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے.