8

آیت اللہ مصباح یزدی تہران ہسپتال میں داخل

  • News cod : 6415
  • 26 دسامبر 2020 - 22:19
آیت اللہ مصباح یزدی تہران ہسپتال میں داخل
حوزہ ٹائمز|امام خمینی ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور خبرگان رہبری کونسل کے رکن ، آیت اللہ مصباح یزدی  کو آج رات تہران کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا ہے. 

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ،امام خمینی ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور خبرگان رہبری کونسل کے رکن ، آیت اللہ مصباح یزدی  کو آج رات تہران کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا ہے.

انکی بیماری معدے سے متعلق ہے اور کورونا کا ٹسٹ نیگیٹو آیا ہے.

انقلاب اسلامی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اس حقیقی مددگار اس وقت  علیل ہیں لہذا تمام علماۓ کرام و طلاب اور آقا کے شاگردوں و عزیزوں اور علماء دوست غیور عوام اور ان کے عقیدت مندوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ آئمہ کرام علیہم السلام کے توسط سے اس عظیم عالم دین کی شفائے عاجل و کامل کی خداوند رحیم سے دعا کریں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6415