بیماری

27آوریل
آیت اللہ العظمی مظاہری طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل

آیت اللہ العظمی مظاہری طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل

ایرانی بزرگ عالم دین حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔

16آوریل
ایام کورونا میں روزہ کا حکم، آیت اللہ نوری ہمدانی

ایام کورونا میں روزہ کا حکم، آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ نوری ہمدانی نے کرونا بیماری کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہ مبارک رمضان میں مومنین کے روزے رکھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے جسے ہم یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔

19فوریه
آیت اللہ شیخ فیاض علیل ہے، دعا کی اپیل

آیت اللہ شیخ فیاض علیل ہے، دعا کی اپیل

عراقی میڈیا کے مطابق حضرت آیت اللہ محمد اسحاق فیاض بیمار ہیں اور عراق کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں.

26دسامبر
آیت اللہ مصباح یزدی تہران ہسپتال میں داخل

آیت اللہ مصباح یزدی تہران ہسپتال میں داخل

حوزہ ٹائمز|امام خمینی ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور خبرگان رہبری کونسل کے رکن ، آیت اللہ مصباح یزدی  کو آج رات تہران کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا ہے. 

25دسامبر
قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ہر دور کی طرح آ ج بھی قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے۔ کاروبار شروع کرنے سے پہلے دکان، دفتر کی صفائی کے بعد قرآن کی تلاوت و دعا کو ترقی و برکات کا موجب بتایا گیا ہے۔ بیماری کی شفا بھی تلاوت سے ممکن ہے۔

13دسامبر
کورونا نے ایک دن میں 72 افراد کی جان لے لی، 3 ہزار سے زائد میں وائرس کی تصدیق

کورونا نے ایک دن میں 72 افراد کی جان لے لی، 3 ہزار سے زائد میں وائرس کی تصدیق

حوزہ ٹائمز|ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ ایک دن میں اس جان لیوا وائرس نے 72 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔

08دسامبر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بیماری سے متعلق خبر صیہونی حاسدین کا پروپیگنڈہ ہے،علامہ سخاوت حسین سندرالوی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بیماری سے متعلق خبر صیہونی حاسدین کا پروپیگنڈہ ہے،علامہ سخاوت حسین سندرالوی

حوزہ ٹائمز|حوزہ علمیہ المہدی امریکہ کے عمید، معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی نے امریکہ کے پاکستانی صحافیوں سے اپنے ورچول خطاب میں کہا میں نے اسی روز جس روز ہمارے رہبر معظم آیت اللہ العظمی حاج سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ کی صحت کے بارے جھوٹی خبر نشر ہوئی کہہ دیا تھا کہ آغا بالکل ٹھیک ہیں ۔ یہ صیہونی حاسدین کا پروپیگنڈہ ہے۔