20

آیت اللہ العظمی مظاہری طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل

  • News cod : 16233
  • 27 آوریل 2021 - 4:19
آیت اللہ العظمی مظاہری طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل
ایرانی بزرگ عالم دین حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی بزرگ عالم دین حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔

آپ تمام مومنین سے گذارش ہے، ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا اور امن يجيب المضطر اذا… کی تلاوت کریں۔

وفاق ٹائمز آیت اللہ مظاہری کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہے،خداوند عالم بحق محمد وآل محمد علیہم السلام ان کو جلد سے جلد صحت و شفا عطا فرماۓ۔ آمین

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16233