19

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں شہدائے مقاومت کانفرنس کا انعقاد

  • News cod : 6918
  • 02 ژانویه 2021 - 11:46
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں شہدائے مقاومت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ ٹائمز | شہید قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی پر "سہداۓ مقاومت کانفرنس" کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جسمیں طلاب بلتستان کے ایک کثیر تعداد نے شرکت کیا

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی پر “سہداۓ مقاومت کانفرنس” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں طلاب بلتستان کے ایک کثیر تعداد نے شرکت کیا۔

شہدائے مقاومت کانفرنس سے حجۃ الاسلام و المسلمین سید جواد موسوی نے اپنے خطاب میں شہدائے مقاومت، شہدائے مدافع حرم اور سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کے حالات زندگی بیان کرتے ہوئے شہید کی گرانقدر خدمات کا ذکر کیا اور مقصد شہادت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

بلتستان کے مجامع کے روسا اور بزرگان نے اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6918